لوح مشق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ تختی جس پر بچے لکھنے کی مشق کرتے ہیں، پٹی، وہ چیز جو کثرت سے استعمال میں آئے، تختۂ مشق۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ تختی جس پر بچے لکھنے کی مشق کرتے ہیں، پٹی، وہ چیز جو کثرت سے استعمال میں آئے، تختۂ مشق۔